ShareThis

Monday, January 4, 2010

بھائیوں‌اور بہنوں میرے بلاگ کو ووٹ دو

ایک ویب سائٹ پر پاکستانی بلاگرز ایواڈز کیلئے ووٹنگ ہو رہی ہے



ان ایوارڈز میں میرا بلاگ بھی نامزد ہوا ہے ۔ لہذا آپ بھی میرے بلاگ کو ووٹ دیں۔ اردو بلاگر کو سپورٹ کریں اور مجھے خوش کردیں ۔

ووٹ دینے کیلئے یہاں کلک کریں

ویب سائٹ کھولیں اور پانچویں اسٹار پر کلک کریں اور پھرایک خوبصورت سا تبصرہ بھی کردیں۔ شکریہ

3 comments:

  1. اب تک ووٹنگ کی صورتحال یہ ہے۔
    ( votes 79, average: 4.44 out of 5, rated)
    555 page views


    اب تک جنہوں نے ووٹ نہیں دیا وہ جلدازجلد مجھے ووٹ دیں آپ کو صرف پانچویں اسٹار پر کلک کرنا ہے اور ہوگیا ووٹ کاسٹ
    http://blogawards.pk/2010/01/01/cele...farhan-danish

    ReplyDelete
  2. ناصرالدینJanuary 10, 2010 at 6:56 AM

    سلام. بھائی میں ناصر کورنگی کراچی سے .بہت زبردست ویب بنائی ہے۔

    ReplyDelete