Wednesday, December 23, 2009

پاکستان میں اسکاؤٹنگ کی حالت


پاکستان میں اسکاؤٹنگ کی حالت ملاحظہ کریں یہ ڈسٹرکٹ اسکاؤٹس ہیڈکوارٹز جنوبی کراچی ہے۔ یہاں کوئی ایکٹویٹی نہیں ہورہی ہے، نہ ہی اسٹاف ہے اور نہ ہی کوئی اسکاؤٹ  موجودہے۔ لگتاہے کہ ان سب کوبھی این آراو کا خوف ہے۔



 


2 comments:

  1. مجھے تو پچھلے دس سالوں میں کسی درسگاہ میں کوئی سکاؤٹ نظر نہیں آیا اور نہ ہی کوئی جمبوری ہوئی ہے ۔ یہ ایک فعال رضاکار ادارہ تھا جو ختم کر دیا گیا ہے

    ReplyDelete
  2. تالا توڑ کر دیکھیں اندر خانے کیا ہو رہا ہے! :mrgreen:

    ReplyDelete