کل میرے پاس ایک ایس ایم ایس موبی لنک کی طرف سے موصول ہوا جس کہ یہ الفاظ تھے۔
In order to provide your better service, every balance inquiry request through *111# will be charged 10 paisas + tax from 04.09.2009۔
یعنی اب بیلنس چیک کرنے پر بھی 10پیسےجمع ٹیکس دینے ہو گےاورموبی لنک کاکہنا ہےاس نے یہ قدم سروس کو بہتر کرنے کیلئےاٹھایا ہے۔سوال یہ پیدا ہوتاہے کہ بیلنس چیک کرنے پر بھی چازجزلگا نے سے سروس میں کیا بہتری ہو سکتی ہے۔ میں موبی لنک کا 6 سال پرانا کسٹمر ہوں مگراب مجھے لگتا ہے مجھے موبائل نمبر پورٹیبلیٹی سے فائدہ اٹھا کر نیٹ ورک کو تبدیل کر لینا چاہیے کیو نکہ گذشتہ چند ماہ سے موبی لنک کی سروس کامعیار گراوٹ کا شکار ہے۔ اب ان حالات میں بیلنس چیک کرنے پر بھی چازجز لگانا سمجھ سے بالاتر ہے
Tuesday, September 1, 2009
موبائل کمپنیوں کاصارفین پرایک اورظلم
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 تبصرے:
Post a Comment
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔