Wednesday, September 2, 2009

16 comments:

  1. آج زخموں پر نمک چھڑکتے ہوئے بڑے سفاکانہ طریقے سے یہ کہا جارہا ہےکہ اگر ہم نے آپکو 1992 میں قتل کیا تھا تو 1997 میں ہمارا ساتھ کیوں دیا؟سوال پیدا ہوتا ہے کہ ایم کیو ایم کو کسنے نہیں مارا؟کس کے دور میں لاشیں نہیں گریں؟کیا وہ اپنا بدلہ لینے کے لیئے ہتھیاراٹھا لیں؟لیکن کس کے خلاف ہتھیار اٹھائیں؟ملک وہی ہے ہمسائے وہی ہیںوہ کس سے لڑیں کس کو ماریں؟ ایک طرف سمندر ہے تو دوسری طرف پاکستان
    انہیں 1986،1987،1990،1992،1997 میں کبھی قصبہ کالونی،کبھی اورنگی تو کبھی پکا قلعہ حیدرآباد میں بچوں کے سامنے والدین اور ان کے سامنے ان کے بچوں کو قتل کیا گیا،اور وہی جو قتل کردیئے گئے،ان کی اولادیں جوان ہوکرآج بھی پاکستان کے جھنڈے سینے پر سجائے پھررہی ہیں،اگر تم ان کو بھی قتل کروگے تو ان کی آنے والی نسلوں کے سینے پر بھی پاکستان کے جھنڈے سجے ہوں گےاور ان کی زبان سے پاکستان زندہ باد کے سوا کوئی نعرہ نہیں نکلے گا -جناح کا پاکستان ہی تو ان کا ایمان ہے!
    سچ کہا ،
    مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے
    وہ قرض اتارے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے

    ReplyDelete
  2. آج زخموں پر نمک چھڑکتے ہوئے بڑے سفاکانہ طریقے سے یہ کہا جارہا ہےکہ اگر ہم نے آپکو 1992 میں قتل کیا تھا تو 1997 میں ہمارا ساتھ کیوں دیا؟سوال پیدا ہوتا ہے کہ ایم کیو ایم کو کسنے نہیں مارا؟کس کے دور میں لاشیں نہیں گریں؟کیا وہ اپنا بدلہ لینے کے لیئے ہتھیاراٹھا لیں؟لیکن کس کے خلاف ہتھیار اٹھائیں؟ملک وہی ہے ہمسائے وہی ہیںوہ کس سے لڑیں کس کو ماریں؟ ایک طرف سمندر ہے تو دوسری طرف پاکستان
    انہیں 1986،1987،1990،1992،1997 میں کبھی قصبہ کالونی،کبھی اورنگی تو کبھی پکا قلعہ حیدرآباد میں بچوں کے سامنے والدین اور ان کے سامنے ان کے بچوں کو قتل کیا گیا،اور وہی جو قتل کردیئے گئے،ان کی اولادیں جوان ہوکرآج بھی پاکستان کے جھنڈے سینے پر سجائے پھررہی ہیں،اگر تم ان کو بھی قتل کروگے تو ان کی آنے والی نسلوں کے سینے پر بھی پاکستان کے جھنڈے سجے ہوں گےاور ان کی زبان سے پاکستان زندہ باد کے سوا کوئی نعرہ نہیں نکلے گا -جناح کا پاکستان ہی تو ان کا ایمان ہے!
    سچ کہا ،
    مٹی کی محبت میں ہم آشفتہ سروں نے
    وہ قرض اتارے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے

    ReplyDelete
  3. اگر جناح‌کا پاکستان آپ کا ارمان ہے تو پھر اسے ویسا بنائیے جیسا جناح‌نے چاہا تھا۔ آج بھی آپ اپنے آپ کو مہاجر کیوں‌کہتے ہیں‌بھیا؟ آپ تو اسی سرزمین سے اسی مٹی سے پیدا ہوئے تھے۔ الطاف پہلے چند گز کے گھر میں‌رہتے ہوں‌گے، آج کہاں‌پائے جاتے ہیں؟ ان کی سیاسی قلابازیوں کو آپ صرف اس لئے نظر انداز کردیں گے کہ وہ آپ کے محبوب ہیں؟ کہ وہ ایک خاص لسانی گروہ سے تعلق رکھتے ہیں؟ بعینہ ویسے جیسے پی پی کا ورکر بھٹو خاندان اور نون لیگ کا کارکن شریف خاندان کے سوا کچھ جاننا ماننا ہی نہیں چاہتا۔ جن لوگوں‌کے بیانات کے حوالے دیئے جارہے ہیں اگر وہ یہ کہیں‌کہ وہ اپنے آپ کو قوم سے دھوکہ دہی اور فرائض میں‌غفلت کی سزا بھگتنے کے لئے قانون کے سامنے پیش کرتے ہیں تو ان کی بات میں‌وزن بھی ہو۔ کیا ثبوت کہ 92 میں جھوٹ بولنے کا اعتراف کرنے والے چند برس بعد 2009 میں‌بھی جھوٹ بولنے کا اعتراف نہ کر رہے ہوں؟ الطاف سے پاکستان کے حکمران طبقہ کو کوئی خطرہ نہیں کہ اب وہ بھی ان جیسے ہی ہیں۔

    ReplyDelete
  4. اگر جناح‌کا پاکستان آپ کا ارمان ہے تو پھر اسے ویسا بنائیے جیسا جناح‌نے چاہا تھا۔ آج بھی آپ اپنے آپ کو مہاجر کیوں‌کہتے ہیں‌بھیا؟ آپ تو اسی سرزمین سے اسی مٹی سے پیدا ہوئے تھے۔ الطاف پہلے چند گز کے گھر میں‌رہتے ہوں‌گے، آج کہاں‌پائے جاتے ہیں؟ ان کی سیاسی قلابازیوں کو آپ صرف اس لئے نظر انداز کردیں گے کہ وہ آپ کے محبوب ہیں؟ کہ وہ ایک خاص لسانی گروہ سے تعلق رکھتے ہیں؟ بعینہ ویسے جیسے پی پی کا ورکر بھٹو خاندان اور نون لیگ کا کارکن شریف خاندان کے سوا کچھ جاننا ماننا ہی نہیں چاہتا۔ جن لوگوں‌کے بیانات کے حوالے دیئے جارہے ہیں اگر وہ یہ کہیں‌کہ وہ اپنے آپ کو قوم سے دھوکہ دہی اور فرائض میں‌غفلت کی سزا بھگتنے کے لئے قانون کے سامنے پیش کرتے ہیں تو ان کی بات میں‌وزن بھی ہو۔ کیا ثبوت کہ 92 میں جھوٹ بولنے کا اعتراف کرنے والے چند برس بعد 2009 میں‌بھی جھوٹ بولنے کا اعتراف نہ کر رہے ہوں؟ الطاف سے پاکستان کے حکمران طبقہ کو کوئی خطرہ نہیں کہ اب وہ بھی ان جیسے ہی ہیں۔

    ReplyDelete
  5. فرحان اس مضمون کو انلارج کرنے کے لیئے اس کے ساتھ زوم کا آپشن بھی دو :!:

    ReplyDelete
  6. فرحان اس مضمون کو انلارج کرنے کے لیئے اس کے ساتھ زوم کا آپشن بھی دو :!:

    ReplyDelete
  7. راشد اور عنیقہ ان اسٹیریو ٹائپ اور ایجینسیوں کے کارندوں سے بحث کرنے کا کوئی فائدہ نہیں انہیں دلائل کی بات سمجھ میں نہیں آتی کیونکہ یہ جن کے پے رول پر ہیں وہاں سے انہیں ہدایت ہی یہی ملتی ہیں،
    گوندل اور اجمل تم جیسے ایجینسیوں کے کارندے ہر گز اس قابل نہیں کہ ان کی عزت کی جائے کہ عزت تم لوگوں کو راس نہیں آتی،
    اجمل تمھیں کراچی والوں اور خصوصا اردو بولنے والوں سے کتنی شدید نفرت ہے یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں تم شروع سے ان کے خلاف ذہر اگلتے رہے ہو جامعہ حفصہ اور 12 مئی کو مگر مچھ کے آنسو بہانے والوں کی آنکھ سے کراچی میں ہونے والے مظالم پر ایک انسو نہ گرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ تم لوگ ان مظالم پر کتنا خوش تھے اور اس کے حصہ دار بھی تھے ،اور آج تمھیں دکھ ہے تو صرف اس بات کا کہ یہ سچائی سامنے کیوں آرہی ہے اس لیئے تم اسے داغدار کرنے کے لیئے ایڑی چوٹی کا زور لگائے دے رہے ہو،تم کہتے ہو کہ نواز اور پنجاب کو بدنام کیا جارہا ہے تو ایسے کالے کام ہی کیوں کیئے تھے کہ بدنامی مقدر بن رہی ہے،
    تم مجھے کہتے ہو کہ میں پنجاب کو برا بھلا کہتا ہوں میں پنجاب کے عوام کو نہیں بلکہ ان کو برا بھلا کہتا ہوںجنہوں نے انہیں اپنا غلام بنایا ہوا ہےجو ان کے نام پر مال بٹور کر خود عیاشیاں کرتے ہیںمیں تم جیسوں کو برا بھلا کہتا ہوںجو ان کے کارندے ہیںجن کا کام ہی ان کی پالیسیوں کو عملی شکل دینا ہےلوگوں کے ذہنوں اور دلوں میں ایک دوسرے کے خلاف زہر بھرنا ہے،مگر تمھاری یہ لڑاؤ اور حکومت کرو کی پالیسی اب زیادہ دن نہیں چلنے والی انشاءاللہ،
    افضل کیا دھاندلی پنجاب میں نہیں ہوئی اور باقائدہ موجودہ اور سابقہ ممبران قومی اور صوبائی اسمبلی کی نگرانی میں ہوئی اس پر تو آپ نہیں چہکے اور عنیقہ کی لکھی ساری باتوں میں صرف ایک یہی کام کی بات آپکو سمجھ آئی ،اگر چند جگہوں پر ایسا ہوا بھی تو غلط تھا اور یہ نوجوانوں کی نادانی تھی متحدہ کی پالیسی ہر گز نہیں تھی اور جہاں بھی ایسا ہوا ہے صرف اس لیئے کہ مقابلہ پر دوسرا کوئی تھا ہی نہیں ،ورنہ جن علاقوں میں دوسرے لوگ بھی مقابلہ میں شامل تھے وہاں لڑکوں نے یہ حرکتیں نہیں کیں میں خود صرف اس وجہ سے ووٹ نہ ڈال سکا کہ جماعتیوں نے جو لسٹیں بنائی تھیں پچھلے انتخابات میں ان میں بہت سے اور لوگوں کے ساتھ میری فیملی کا نام بھی خارج کردیا گیا تھا ،
    فرحان یہ تبصرہ مینے اجمل کی پوسٹ پر کیا تھا لیکن جیسا کہ ان جناب کی عادت ہے تبصرے مٹانے کی اس لیئے احتیاط کے طور پر یہاں بھی پوسٹ کیئے دے رہا ہوں

    ReplyDelete
  8. راشد اور عنیقہ ان اسٹیریو ٹائپ اور ایجینسیوں کے کارندوں سے بحث کرنے کا کوئی فائدہ نہیں انہیں دلائل کی بات سمجھ میں نہیں آتی کیونکہ یہ جن کے پے رول پر ہیں وہاں سے انہیں ہدایت ہی یہی ملتی ہیں،
    گوندل اور اجمل تم جیسے ایجینسیوں کے کارندے ہر گز اس قابل نہیں کہ ان کی عزت کی جائے کہ عزت تم لوگوں کو راس نہیں آتی،
    اجمل تمھیں کراچی والوں اور خصوصا اردو بولنے والوں سے کتنی شدید نفرت ہے یہ کوئی ڈھکی چھپی بات نہیں تم شروع سے ان کے خلاف ذہر اگلتے رہے ہو جامعہ حفصہ اور 12 مئی کو مگر مچھ کے آنسو بہانے والوں کی آنکھ سے کراچی میں ہونے والے مظالم پر ایک انسو نہ گرنا اس بات کا ثبوت ہے کہ تم لوگ ان مظالم پر کتنا خوش تھے اور اس کے حصہ دار بھی تھے ،اور آج تمھیں دکھ ہے تو صرف اس بات کا کہ یہ سچائی سامنے کیوں آرہی ہے اس لیئے تم اسے داغدار کرنے کے لیئے ایڑی چوٹی کا زور لگائے دے رہے ہو،تم کہتے ہو کہ نواز اور پنجاب کو بدنام کیا جارہا ہے تو ایسے کالے کام ہی کیوں کیئے تھے کہ بدنامی مقدر بن رہی ہے،
    تم مجھے کہتے ہو کہ میں پنجاب کو برا بھلا کہتا ہوں میں پنجاب کے عوام کو نہیں بلکہ ان کو برا بھلا کہتا ہوںجنہوں نے انہیں اپنا غلام بنایا ہوا ہےجو ان کے نام پر مال بٹور کر خود عیاشیاں کرتے ہیںمیں تم جیسوں کو برا بھلا کہتا ہوںجو ان کے کارندے ہیںجن کا کام ہی ان کی پالیسیوں کو عملی شکل دینا ہےلوگوں کے ذہنوں اور دلوں میں ایک دوسرے کے خلاف زہر بھرنا ہے،مگر تمھاری یہ لڑاؤ اور حکومت کرو کی پالیسی اب زیادہ دن نہیں چلنے والی انشاءاللہ،
    افضل کیا دھاندلی پنجاب میں نہیں ہوئی اور باقائدہ موجودہ اور سابقہ ممبران قومی اور صوبائی اسمبلی کی نگرانی میں ہوئی اس پر تو آپ نہیں چہکے اور عنیقہ کی لکھی ساری باتوں میں صرف ایک یہی کام کی بات آپکو سمجھ آئی ،اگر چند جگہوں پر ایسا ہوا بھی تو غلط تھا اور یہ نوجوانوں کی نادانی تھی متحدہ کی پالیسی ہر گز نہیں تھی اور جہاں بھی ایسا ہوا ہے صرف اس لیئے کہ مقابلہ پر دوسرا کوئی تھا ہی نہیں ،ورنہ جن علاقوں میں دوسرے لوگ بھی مقابلہ میں شامل تھے وہاں لڑکوں نے یہ حرکتیں نہیں کیں میں خود صرف اس وجہ سے ووٹ نہ ڈال سکا کہ جماعتیوں نے جو لسٹیں بنائی تھیں پچھلے انتخابات میں ان میں بہت سے اور لوگوں کے ساتھ میری فیملی کا نام بھی خارج کردیا گیا تھا ،
    فرحان یہ تبصرہ مینے اجمل کی پوسٹ پر کیا تھا لیکن جیسا کہ ان جناب کی عادت ہے تبصرے مٹانے کی اس لیئے احتیاط کے طور پر یہاں بھی پوسٹ کیئے دے رہا ہوں

    ReplyDelete
  9. خرم بھائی کوئی مباحثہ نہیں صرف عرض یہ کرنی تھی کہ لفظ مہاجر اب ایک شناخت کے لیے استعمال ہوتا ہے اسے کسی صورت لغوی معنوں میں استعمال نہیں کیا جاتا۔ یہ تو آپ جانتے ہیں کہ پاکستان میں حکومتی سطح تک صرف پاکستان میں پیدا ہوجانا کافی نہیں ہوتا جیسا کہ لوگوں کو پاسپورٹ وغیرہ بنواتے ہوئے کئی دستاویزات سے ثابت کرنا پڑتا ہے کہ باپ دادا کسی خاص سن سے پہلے ہجرت کر کے پاکستان آگئے تھے ایسی صورت میں صرف پاکستانی ہونا کافی نہیں ہوتا اور کئی لوگوں بشمول میرے ہندوستانی کہلانے سے بہتر مہاجر کہلانا ہوتا ہے حالانکہ پورا پاکستان اس وقت ہدوستانی تھا جب اردو بولنے والے ہندوستانی تھے :smile: لیکن پاکستان کی کوئی بھی قومیت پاکستانی نہ بن سکی تو صرف مہاجروں سے کیا گلہ؟

    ReplyDelete
  10. خرم بھائی کوئی مباحثہ نہیں صرف عرض یہ کرنی تھی کہ لفظ مہاجر اب ایک شناخت کے لیے استعمال ہوتا ہے اسے کسی صورت لغوی معنوں میں استعمال نہیں کیا جاتا۔ یہ تو آپ جانتے ہیں کہ پاکستان میں حکومتی سطح تک صرف پاکستان میں پیدا ہوجانا کافی نہیں ہوتا جیسا کہ لوگوں کو پاسپورٹ وغیرہ بنواتے ہوئے کئی دستاویزات سے ثابت کرنا پڑتا ہے کہ باپ دادا کسی خاص سن سے پہلے ہجرت کر کے پاکستان آگئے تھے ایسی صورت میں صرف پاکستانی ہونا کافی نہیں ہوتا اور کئی لوگوں بشمول میرے ہندوستانی کہلانے سے بہتر مہاجر کہلانا ہوتا ہے حالانکہ پورا پاکستان اس وقت ہدوستانی تھا جب اردو بولنے والے ہندوستانی تھے :smile: لیکن پاکستان کی کوئی بھی قومیت پاکستانی نہ بن سکی تو صرف مہاجروں سے کیا گلہ؟

    ReplyDelete
  11. اجمل مینے جو کچھ جناب کو لکھا ہے اسے افضل اور فرحان کے بلاگ پر بھی چھاپ دیا ہے تاکہ سند رہے :)
    اور آپ کے جھوٹے پرپگینڈے سے متاثر ہونے والے اسے وہاں پڑھ لیں،اپنی تحریر پھر سے پڑھو اس میں اردو بولنے والوں کے خلاف بھرا زہر میری باتوں کا منہ بولتا ثبوت ہے!
    سازشیوں کو میرا جواب ،ایم کیو ایم اور اردو بولنے والے ایک دوسرے سے الگ نہیں ہیںاور تمھاری انہیں ایک دوسرے سے الگ کرنے کی کوشش بھی تمھاری سازشوں کی طرح رائگاں جائے گی کیونکہ ایم کیو ایم کی رگوں اور اس کی جڑوں میںان ہی اردو بولنے والوں کا لہو گردش کررہا ہے،اور اب تو ہر قوم ہر صوبے اور ہر مزہب کے لوگ اس میں شامل ہورہے ہیں مگر تم اپنی آنکھوں پر بندھی تعصب کی پٹی اتاروگے تو یہ سب دیکھ پاؤ گے نا!
    جو جرائم تم ایم کیو ایم کے کھاتے میں ڈالتے ہو وہ سب تمھاری ایجینسیوں کے کارنامے تھےتم نے کس کو ذلیل نہ کیا کس کو غدار نہ کہا جس نے اپنے حقوق کی آواز بلند کی وہ تمھاری نظر میں غدار ٹھرا کیا خان عبدالغفار خان کیا جی ایم سید کیا بنگالی کیا بلوچی اور کیا سرائیکی ہر وہ جو تمھارے منہ سے تر نوالے چھیننے کی کوشش کرے وہ غدار ہے،
    تمھارے بھدے بھونڈے اور پھسپھسے پروپگینڈے اس بات کا ثبوت ہیںکہ تم آج بھی ایم کیو ایم کی طاقت سے کس قدر خوفزدہ ہواور در حقیقت تم ایم کیو ایم سے نہیں عوام کی طاقت سے خوفزدہ ہو،وہ وقت دور نہیں جب پورے پاکستان سے پڑھے لکھے مڈل کلاس لوگ جوق در جوقایم کیو ایم میںشامل ہوں گےانشاءاللہ!
    تمھاری سازشوں نے اس سفر کو سست ضرور کردیا تھا مگر تم اسے روک نہیں سکوگے کیونکہ یہ قانون قدرت ہے!

    ReplyDelete
  12. اجمل مینے جو کچھ جناب کو لکھا ہے اسے افضل اور فرحان کے بلاگ پر بھی چھاپ دیا ہے تاکہ سند رہے :)

  13. عبداللہ بھائی کی تحاریر پڑھنے کے بعد تو بھائی ڈر سا لگنے لگا ہےکچھ لکھتے ہوئے۔ :mrgreen: ارے بھائی بات تعصب کی نہیں ہے اصول کی ہے۔ اور اصولوں کی یکساں ہونا چاہئے۔ ابھی فرحان بھائی نے یہیں‌کہیں حسن نثار کا ایک انٹرویو لگایا تھا۔ انہوں نے الطاف کی خوبیاں بیان کیں، ہاں ان کو ماننے میں کسی کو کوئی باک نہیں‌ہونا چاہئے۔ البتہ آج سے دس برس بعد کیا وہ اپنی بیٹی کو اس تنظیم کی ذمہ داری نہیں سونپ چُکے ہوں گے یہ دیکھنا ابھی باقی ہے۔ لیکن اگر آپ کو حسن نثار کی بات پر اعتبار ہے تو ایم کیو ایم کی جیلوں اور عقوبت خانوں کا تو انہوں نے بھی اعتراف ہی کیا تھا۔ اگرچہ اس بات کے بعد میرا حسن نثار پر سے بھی اعتبار جاتا رہا کہ اس اعتراف کے بعد الطاف کی حمایت کا میری نظر میں کسی صاحب علم اور طالب حق کو زیب نہیں دیتا۔

    ReplyDelete
  14. عبداللہ بھائی کی تحاریر پڑھنے کے بعد تو بھائی ڈر سا لگنے لگا ہےکچھ لکھتے ہوئے۔ :mrgreen: ارے بھائی بات تعصب کی نہیں ہے اصول کی ہے۔ اور اصولوں کی یکساں ہونا چاہئے۔ ابھی فرحان بھائی نے یہیں‌کہیں حسن نثار کا ایک انٹرویو لگایا تھا۔ انہوں نے الطاف کی خوبیاں بیان کیں، ہاں ان کو ماننے میں کسی کو کوئی باک نہیں‌ہونا چاہئے۔ البتہ آج سے دس برس بعد کیا وہ اپنی بیٹی کو اس تنظیم کی ذمہ داری نہیں سونپ چُکے ہوں گے یہ دیکھنا ابھی باقی ہے۔ لیکن اگر آپ کو حسن نثار کی بات پر اعتبار ہے تو ایم کیو ایم کی جیلوں اور عقوبت خانوں کا تو انہوں نے بھی اعتراف ہی کیا تھا۔ اگرچہ اس بات کے بعد میرا حسن نثار پر سے بھی اعتبار جاتا رہا کہ اس اعتراف کے بعد الطاف کی حمایت کا میری نظر میں کسی صاحب علم اور طالب حق کو زیب نہیں دیتا۔

    ReplyDelete
  15. خرم آپ جیسے لوگوں کا وہ حال ہے کہ چت بھی میری پٹ بھی میری اور اٹا میرے باپ کا تو ایسے لوگوں سے بات کرنا صدا بصحرا ہے میرے نزدیک آپ جو چاہیں سوچیں جو حق ہے وہ حق رہے گا،اور حق یہ ہے کہ تازہ لٹکی رسیاں تین علاقوں میں دکھا کر کہ یہ ٹاچر سیل تھے اور صحافیوں کے استسفسار پر کہ باقی اسلحہ کہاں گیا جس کا ڈھول پیٹا گیا تھا یہ کہنا کہ ایم کیو ایم والے بڑے چالاک ہیں انہیں اطلاع مل گئی تھی وہ سب اٹھا لے گئے اور نئی رسیاں بندھی چھوڑ گئے چہ خوب!
    آپ نے شاہد مسعود کا پروگرام پورا نہیں دیکھا دیکھ لیں ویسے یہ میں جانتا ہوں کہ اس سے بھی جناب کی صحت پر کوئی اثر پڑنے والا نہیں اور آپ اسی طرح متحدہ کو لعنتیاتے رہیں گے، ورنہ ہم کراچی والے جانتے ہیں کہ جب تک فوج نے حقیقی کو لا کر ہمارے سروں پر نہیں بٹھایا ہم کسی ٹارچر سیل کے بارے میں جانتے بھی نہ تھے اور کسی ٹارچر سیل کا کوئی وجود ہی نہ تھا مگر حقیقی کے بدمعاشوں کے بعد تو پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی!

    ReplyDelete
  16. خرم آپ جیسے لوگوں کا وہ حال ہے کہ چت بھی میری پٹ بھی میری اور اٹا میرے باپ کا تو ایسے لوگوں سے بات کرنا صدا بصحرا ہے میرے نزدیک آپ جو چاہیں سوچیں جو حق ہے وہ حق رہے گا،اور حق یہ ہے کہ تازہ لٹکی رسیاں تین علاقوں میں دکھا کر کہ یہ ٹاچر سیل تھے اور صحافیوں کے استسفسار پر کہ باقی اسلحہ کہاں گیا جس کا ڈھول پیٹا گیا تھا یہ کہنا کہ ایم کیو ایم والے بڑے چالاک ہیں انہیں اطلاع مل گئی تھی وہ سب اٹھا لے گئے اور نئی رسیاں بندھی چھوڑ گئے چہ خوب!