Tuesday, September 1, 2009

موبی لنک کاصارفین پرایک اورظلم

 



کل میرے پاس ایک ایس ایم ایس موبی لنک کی طرف سے موصول ہوا جس کہ یہ الفاظ تھے۔


In order to provide your better service, every balance inquiry request through *111# will be charged 10 paisas + tax from 04.09.2009۔


یعنی اب بیلنس چیک کرنے پر بھی 10پیسےجمع ٹیکس دینے ہو گےاورموبی لنک کاکہنا ہےاس نے یہ قدم سروس کو بہتر کرنے کیلئےاٹھایا ہے۔سوال یہ پیدا ہوتاہے کہ بیلنس چیک کرنے پر بھی چازجزلگا نے سے سروس میں کیا بہتری ہو سکتی ہے۔  میں موبی لنک کا 6 سال پرانا کسٹمر ہوں مگراب مجھے لگتا ہے مجھے موبائل نمبر پورٹیبلیٹی سے فائدہ اٹھا کر نیٹ ورک کو تبدیل کر لینا چاہیے کیو نکہ گذشتہ چند ماہ سے موبی لنک کی سروس کامعیار گراوٹ کا شکار ہے۔ اب ان حالات میں بیلنس چیک کرنے پر بھی چازجز لگانا سمجھ سے بالاتر ہے

18 comments:

  1. موبی لینک کا مقصد صرف پیسہ بٹورنا ہے، یہ کمپنی شروع سے ہی چور ہے.. وارد کے آنے پر میں نے اس کی سم آگ میں جھونک دی تھی..

    ReplyDelete
  2. موبی لینک کا مقصد صرف پیسہ بٹورنا ہے، یہ کمپنی شروع سے ہی چور ہے.. وارد کے آنے پر میں نے اس کی سم آگ میں جھونک دی تھی..

    ReplyDelete
  3. فرحان صاحب
    اسی لیے تو موبائل ہی میں نے نہیں رکھا
    نہ سر ہو گا نہ سر کا درد
    کیا خیال ہے

    ReplyDelete
  4. فرحان صاحب
    اسی لیے تو موبائل ہی میں نے نہیں رکھا
    نہ سر ہو گا نہ سر کا درد
    کیا خیال ہے

    ReplyDelete
  5. ادھرے ہی ٹکے رہیں۔ باقی تمام کمپنیاں بھی یہ وصولی شروع کر چکی ہیں۔ اور معیار سب کا دن بدن گرتا ہی جارہا ہے۔

    ReplyDelete
  6. ادھرے ہی ٹکے رہیں۔ باقی تمام کمپنیاں بھی یہ وصولی شروع کر چکی ہیں۔ اور معیار سب کا دن بدن گرتا ہی جارہا ہے۔

    ReplyDelete
  7. تمام کمپنیوں ماسوائے وارد کے نے یہ کام شروع کردیا ہے

    ReplyDelete
  8. تمام کمپنیوں ماسوائے وارد کے نے یہ کام شروع کردیا ہے

    ReplyDelete
  9. شازل یہ ٹھیک کیا.. :grin:

    ReplyDelete
  10. شازل یہ ٹھیک کیا.. :grin:

    ReplyDelete
  11. پھر توآپ کی زندگی بڑی پرسکون گذر رہی ہو گی

    ReplyDelete
  12. پھر توآپ کی زندگی بڑی پرسکون گذر رہی ہو گی

    ReplyDelete
  13. شازل بھائی پھر رابطہ میں کیسے رہتے ہیں سب کے یہ بھی بتا دیں

    ReplyDelete
  14. شازل بھائی پھر رابطہ میں کیسے رہتے ہیں سب کے یہ بھی بتا دیں

    ReplyDelete
  15. وارد کی سروس کیسی ہے؟؟؟؟؟

    ReplyDelete
  16. وارد کی سروس کیسی ہے؟؟؟؟؟

    ReplyDelete
  17. دل کو گردے سے راہ رکھی ہے بھائی نے

    ReplyDelete
  18. دل کو گردے سے راہ رکھی ہے بھائی نے

    ReplyDelete