Saturday, September 26, 2009

پاکستان کےعام ِرواج


۔
1۔ فلمی اداکاراؤں کےشادی کے ِرواج
2۔پشاور میں وقت سےپہلے چاند دیکھنے کا ِرواج
3۔صوبہ پنجاپ میں انسانوں کو زنجیروں میں جکڑنے کا ِرواج
4۔ اندورن سندھ میں عورتوں کوکاروکاری کرنےکا ِرواج
5۔ حیدرآباد اور کراچی میں اسپتالوں سے نومولود بچے چوری ہونے کا ِرواج
6۔ حکومت کا امداد کے نام پر بھبیک مانگنے کا ِرواج
7۔صوبہ سرحدمیں دہشت گردی کا ِرواج
8۔ صوبہ بلوچستان میںقوم پرستی کا ِرواج
9۔گلگت بلتستان میں خود مختاری کا ِرواج
10۔لاہور میں سستے آٹےاور چینی کی لائنوں کا ِرواج


مزید رواج جاری ہیں


6 comments:

  1. کیابات ہے بھائی کراچی میں آٹا گھر گھر تقسیم ہوا ہے۔ :shock:

    ReplyDelete
  2. پاکستانی رواج کا ذکر ہو اور سیاست فہرست میں نا ہوں تو کچھ ادھورا ادھورا سا لگتا ہے :grin: ۔

    ReplyDelete
  3. بلاگز پر بستی کرنے کا رواج آپ بھول ہی گئے :roll:

    ReplyDelete
  4. یہ پنجاب میں‌انسانوں کو زنجیروں‌میں‌کہاں جکڑا جاتا ہے بھیا؟ ذرا معلومات میں اضافہ کو ہی بتا دیں :) ویسے ایک رواج یہ بھی ہے :)

    ReplyDelete
  5. بس یا کچھ اور بھی۔ ویسے پتہ نہیں پنجاب کو گالی دینے سے کچھ لوگوں کی کون سی حس کی تسکین ہوتی ہے۔ جبکہ پنجاب کے عوام بھی اسی طرح مظلوم و مجبور محض ہیں جسطرح پاکستان یا تیسری دنیا کی باقی مخلوق مجبور اور بے بس ہے۔

    اسطرح کے واقعات کہیں بھی ہوسکتے ہیں مگر اسے رواج کہنے سے تعصب کی بُو آتی ہے۔اور یہ اچھی روش نہیں۔

    ہمارے لئیے تو پاکستان کے سبھی صوبے اور شہر اور ان پہ بسنے والے سبھی معتبر ہیں۔

    ReplyDelete