شگفتہ آداب بے حد آداب پھولوں کی مہک آبشاروں کا ترنم شباب کا امنگ کلیوں کا تبسم فضاوں میں رچی خوشبو جیسی سحر انگیز شگوفوں دل آویز نغموں جیسی بھر پور گنگناتے خیال میں خوش کن اداوں جیسی خوش ادا مچلتی گنگناتی ریشمی لہروں جیسی حسین یادوں کے جل تھل جیسی پر کشش عید آئی ہے اس دھنک رنگ موقع پر میری جانب سے عید مبارک
آپ کو عید مبار ہو جناب
ReplyDeleteدعا ہے ، آپ دیکھیں زندگی میں بے شمار عیدیں
ReplyDeleteخوشی سے رقص کرتی ، مسکراتی پُر بہار عیدیں
نچھاور آپ پر ہوں ، ایسی ایسی صد ہزار عیدیں
زمانے بھر کی خوشیاں آپ پر کر دیں نثار عیدیں
شگفتہ آداب بے حد آداب
ReplyDeleteپھولوں کی مہک آبشاروں کا ترنم
شباب کا امنگ کلیوں کا تبسم
فضاوں میں رچی خوشبو جیسی
سحر انگیز شگوفوں دل آویز نغموں جیسی
بھر پور گنگناتے خیال میں
خوش کن اداوں جیسی
خوش ادا مچلتی گنگناتی ریشمی لہروں جیسی
حسین یادوں کے جل تھل جیسی
پر کشش عید آئی ہے
اس دھنک رنگ موقع پر میری جانب سے
عید مبارک
سلام علیکم
ReplyDeleteعید مبارک
چلیں دیکھنے سے ہی سہی، میٹھی تو ہوگئی۔ ان کا سوچیں جن کو دیکھنے کو بھی چینی نہیں ملی۔
سلام علیکم
ReplyDeleteعید مبارک
چلیں دیکھنے سے ہی سہی، میٹھی تو ہوگئی۔ ان کا سوچیں جن کو دیکھنے کو بھی چینی نہیں ملی۔
فرحان بہت بہت اور دلی عید مبارک! :smile:
ReplyDeleteفرحان بہت بہت اور دلی عید مبارک! :smile:
ReplyDelete