Tuesday, September 1, 2009

جناح پورکاماسٹرمائندآصف ہارون قصوروارثابت

">

;rel=0" type="application/x-shockwave-flash" wmode="transparent" height="350" width="425">

10 comments:

  1. فرحان صاحب
    کیا اب ان لوگوں کے انکشافات سے کسی سازش کی بو محسوس نہیں ہورہی
    یا اچانک ہی ان کا ضمیر جاگ اٹھا ہے

    ReplyDelete
  2. فرحان صاحب
    کیا اب ان لوگوں کے انکشافات سے کسی سازش کی بو محسوس نہیں ہورہی
    یا اچانک ہی ان کا ضمیر جاگ اٹھا ہے

    ReplyDelete
  3. واہ کیا بھلے بادشاہ ہیں فوج کے ایکس سروس مینز :evil:
    ان ظالمون کو تو اللہ پوچھے گایہ ہے ان خبیثوں کی انٹیلیجینسکہ کہ حیدرآباد میں کسی میجر نے اسے بتایا کہ ہماری ریڈنگ ٹیم نے ایم کیو ایم کے کوٹری آفس سے کچھ نقشے برآمد کیئے ہیں اس خبیث نے نہ اپنی آنکھوں سے دیکھے اور نہ منگوا کر دیکھنے کی زحمت ہی کی اور بات کو اگے پنجاب کے صحافیوں تک بڑھادیا اور اب کہتا ہے کہ بات کا پتنگڑ اس وقت بنا جب پنجاب کے صحافیوں نے سنسنی خیز خبریں شائع کیں،تو پنجاب کے صحافیوں کو لایا کس لیئے گیا تھا اسی لیئے نا کہ کسی طرح پنجاب اور سندھ میں ایم کیو ایم کی مقبولیت کو کم کیا جاسکے،اور پنجاب کا میڈیا تو ہے ہی جاہلوں کے ہاتھ میں جنہیں پر کا کوا بنانے میں ملکہ حاصل ہے،ان کی بلا سے ان کی بکواس سے کتنوں کے گھر اجڑیں کتنی ماؤں کے لال بہنوں کے بھائی بیویون کے سہاگ اور بچوں کے باپ اس ظلم کا شکار ہوکر منو مٹی تلے جا سوئے خدا ان ظالموں کو غارت کرے، ملک اور عوام جائیں جہنم میں یہ تو بس جن کا کھاتے ہیں ان ہی کاگوایا گائے جاتے ہیں
    اور یہ بے حس اور بے غیرت آدمی اب بھی اپنے آپکو بے گناہ کہتا ہے اس سے پوچھا جائے کہ اسے یہ بریفنگ دینے کا کس نے کہا تھا اور اس کو اور ان تمام خبیثوں کو سر عام پھانسی پر لٹکایا جائے :evil:

    ReplyDelete
  4. واہ کیا بھلے بادشاہ ہیں فوج کے ایکس سروس مینز :evil:

  5. شازل صاحب آپ اپنی تھیوری اپنے پاس رکھیں ہمیں مت ڈرائیں ہمیں تو سازشیں بھگتنے کی اور ذلیل ہونے کی عادت پڑ چکی ہے آخر باپ دادا نے جو اس ملک کو اپنا وطن بنانے کا فیصلہ کیا تھا اس کا تاوان بھی تو ہمیں ہی بھگتنا ہے

    ReplyDelete
  6. شازل صاحب آپ اپنی تھیوری اپنے پاس رکھیں ہمیں مت ڈرائیں ہمیں تو سازشیں بھگتنے کی اور ذلیل ہونے کی عادت پڑ چکی ہے آخر باپ دادا نے جو اس ملک کو اپنا وطن بنانے کا فیصلہ کیا تھا اس کا تاوان بھی تو ہمیں ہی بھگتنا ہے

    ReplyDelete
  7. فرحان تمھارے بلاگ سے بہت سوں کو تلملاہٹ ہے اس کا تو تمھیں اندازہ ہوہی گیا ہوگا،
    اظہر جیسے جھوٹے شخص کی داستان اجمل نے بڑے فخر سے اپنے بلاگ پر لگائی ہے،
    مینے جو لکھا ہے اسے تو وہ چھاپنے سے رہے اس لیئے ان ایجینسیوں کے کارندے کی پوست پر کیئے تبصرے یہاں چھاپ رہا ہوں
    اتنے بہت سوں میں بس ایک ہی فرزند کراچی ملا جو فورا ہی فرزند پنجاب بھی بن گیا تھا!
    جن مظالم کی داستانیں یہ شخص سنا رہا ہے اور جس پر جناب اپنی بغلیں بجارہے ہیں یہ بھی تمھاری ایجینسیوں کے کارنامے تھے جنہوں نے جناح پور جیسا جھوٹ گڑھ کر ہزاروں بے گناہوں کو موت کے گھاٹ اتروایا مت بھولو جو چپ رہے گی زبان خنجر لہو پکارے گا آستیں کا،تمھاری تلملاہٹ اس بات کا ثبوت ہے کہ اس سازش میں تم بھی برابر کے شریک تھے!
    افتخاراور اظہر کو میرا بس ایک مشورہ ہے کہ اللہ کی لاٹھی بڑی بے اواز ہوتی ہے اور جھوٹوں پر اللہ نے اپنی لعنت فرمائی ہے دوسروں کی خاطر جھوٹ سچ ملا کر لکھتے ہوئے اپنی قبر اور وہاں کی جواب دہی کا بھی زہن میں رکھنا ،

    ReplyDelete
  8. فرحان تمھارے بلاگ سے بہت سوں کو تلملاہٹ ہے اس کا تو تمھیں اندازہ ہوہی گیا ہوگا،
    اظہر جیسے جھوٹے شخص کی داستان اجمل نے بڑے فخر سے اپنے بلاگ پر لگائی ہے،
    مینے جو لکھا ہے اسے تو وہ چھاپنے سے رہے اس لیئے ان ایجینسیوں کے کارندے کی پوست پر کیئے تبصرے یہاں چھاپ رہا ہوں
    اتنے بہت سوں میں بس ایک ہی فرزند کراچی ملا جو فورا ہی فرزند پنجاب بھی بن گیا تھا!
    جن مظالم کی داستانیں یہ شخص سنا رہا ہے اور جس پر جناب اپنی بغلیں بجارہے ہیں یہ بھی تمھاری ایجینسیوں کے کارنامے تھے جنہوں نے جناح پور جیسا جھوٹ گڑھ کر ہزاروں بے گناہوں کو موت کے گھاٹ اتروایا مت بھولو جو چپ رہے گی زبان خنجر لہو پکارے گا آستیں کا،تمھاری تلملاہٹ اس بات کا ثبوت ہے کہ اس سازش میں تم بھی برابر کے شریک تھے!
    افتخاراور اظہر کو میرا بس ایک مشورہ ہے کہ اللہ کی لاٹھی بڑی بے اواز ہوتی ہے اور جھوٹوں پر اللہ نے اپنی لعنت فرمائی ہے دوسروں کی خاطر جھوٹ سچ ملا کر لکھتے ہوئے اپنی قبر اور وہاں کی جواب دہی کا بھی زہن میں رکھنا ،

    ReplyDelete
  9. ضمیر تو آخر جاگنا ہی تھا

    ReplyDelete
  10. ضمیر تو آخر جاگنا ہی تھا

    ReplyDelete