Monday, September 21, 2009

میٹھی عید

لائن میں لگ کے چینی کی دید ہوئی ہے


بڑی مشکلوں سے میٹھی عید ہوئی ہے

7 comments:

  1. دعا ہے ، آپ دیکھیں زندگی میں بے شمار عیدیں

    خوشی سے رقص کرتی ، مسکراتی پُر بہار عیدیں

    نچھاور آپ پر ہوں ، ایسی ایسی صد ہزار عیدیں

    زمانے بھر کی خوشیاں آپ پر کر دیں نثار عیدیں

    ReplyDelete
  2. شگفتہ آداب بے حد آداب
    پھولوں کی مہک آبشاروں کا ترنم
    شباب کا امنگ کلیوں کا تبسم
    فضاوں میں رچی خوشبو جیسی
    سحر انگیز شگوفوں دل آویز نغموں جیسی
    بھر پور گنگناتے خیال میں
    خوش کن اداوں جیسی
    خوش ادا مچلتی گنگناتی ریشمی لہروں جیسی
    حسین یادوں کے جل تھل جیسی
    پر کشش عید آئی ہے
    اس دھنک رنگ موقع پر میری جانب سے
    عید مبارک

    ReplyDelete
  3. سلام علیکم
    عید مبارک
    چلیں دیکھنے سے ہی سہی، میٹھی تو ہوگئی۔ ان کا سوچیں جن کو دیکھنے کو بھی چینی نہیں ملی۔

    ReplyDelete
  4. سلام علیکم
    عید مبارک
    چلیں دیکھنے سے ہی سہی، میٹھی تو ہوگئی۔ ان کا سوچیں جن کو دیکھنے کو بھی چینی نہیں ملی۔

    ReplyDelete
  5. فرحان بہت بہت اور دلی عید مبارک! :smile:

    ReplyDelete
  6. فرحان بہت بہت اور دلی عید مبارک! :smile:

    ReplyDelete